کوک سٹوڈیو سیزن 5

سید ذیشان

محفلین
بلال خان تو بالکل ہی کورا ہے۔ اور یہ rap والا بھائی بھی کسی کام کا نہیں۔ حدیقہ کا گانا قدرے بہتر تھا۔
 
پچھلی قسط میں رنگ حدیقہ کیانی نے گایا تھا اس مرتبہ فرید ایاز اور ابو محمد نے اسے قوالی کی صورت میں پیش کیا ہے دیکھتے ہیں کیسا نکلتا ہے
 
Top