کوک اسٹوڈیو Coke Studio

Saraah

محفلین
ایک گزارش ہے
عارف لوہار اور میشا شفیع کے گیت جگنی کے بول کیا کوئی اللہ کا بندہ لکھ کے دے سکتا ہے یہاں ۔۔۔۔۔ اگر سارے نہیں تو ‘‘ونگاں چڑھالو کڑیو ‘‘ والا سارا بند ۔۔۔اور اسکو اسان لفظوں میں بیان بھی کر دیا جائے تو کیا ہی بات ہے
 

وجی

لائبریرین
یہ کوک اسٹوڈیو کا چھوتا سال ہے
اور اس سال بھی کئی نئے اور کئی پرانے گانے والوں کے ساتھ موسیقی کی دھنے بنائی گئیں ہیں
اس سال گانوں کی ویڈیو ایچ ڈی میں بھی دیکھ سکتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
پاکستان میں موجود بہترین گیٹار پلیئر کہا جانے والے فراز انور کا گانا

 
Top