حاتم راجپوت

لائبریرین

صوفیانہ کلام : سیوں
میکال حسن بینڈ

اس گلوکارہ کا نام تو علم میں نہیں لیکن یہ کلام اس کی آواز میں بالکل اچھا نہیں لگا۔ اتنے ہائی پِچ ووکلز نے سارا مزہ تباہ کر دیا ہے۔ اس کے بجائے اگر عابدہ پروین کی آواز میں ہوتا تو بہت ہی بہتر تھا۔
 
Top