گانا : بے وجہ گلوکار : نبیل شوکت علی
حاتم راجپوت لائبریرین اگست 19، 2015 #1 گانا : بے وجہ گلوکار : نبیل شوکت علی آخری تدوین: اگست 21، 2015
حاتم راجپوت لائبریرین اگست 21، 2015 #4 صوفیانہ کلام : سیوں میکال حسن بینڈ اس گلوکارہ کا نام تو علم میں نہیں لیکن یہ کلام اس کی آواز میں بالکل اچھا نہیں لگا۔ اتنے ہائی پِچ ووکلز نے سارا مزہ تباہ کر دیا ہے۔ اس کے بجائے اگر عابدہ پروین کی آواز میں ہوتا تو بہت ہی بہتر تھا۔
صوفیانہ کلام : سیوں میکال حسن بینڈ اس گلوکارہ کا نام تو علم میں نہیں لیکن یہ کلام اس کی آواز میں بالکل اچھا نہیں لگا۔ اتنے ہائی پِچ ووکلز نے سارا مزہ تباہ کر دیا ہے۔ اس کے بجائے اگر عابدہ پروین کی آواز میں ہوتا تو بہت ہی بہتر تھا۔
arifkarim معطل اگست 21، 2015 #6 حاتم راجپوت نے کہا: نعت : تاجدارِ حرم نعت خواں : عاطف اسلم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جوانوں کا قوال!
حاتم راجپوت نے کہا: نعت : تاجدارِ حرم نعت خواں : عاطف اسلم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جوانوں کا قوال!