کوکنگ

میں چاول، کسٹرڈ، سبزی وغیرہ پکا لیتا ہوں۔
کھجور کا حلوہ اور سوجی کا حلوہ بھی بنا لیتا ہوں۔
گھر میں میری چائے مشہور ہے :)
 
عزیزامین

محفلین
نوٹ کچھ لوگ دودھ پتی کو اچھی چائے مانتے ہیں جوکہ میرا بی پی ہائی کر دیتی ہے۔ مجھے قدرے سٹرونگ چاے پسند ہے کافی نارمل جس میں زائقہ محسوس ہو چائے اگر اچھی ہو تو بغیر کسی چیز کے ورنہ دال چینی وغیرہ ڈال کر دودھ پتی سے تو قہوہ کروڑ درجے بہتر ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین

غالباً آپ دار چینی ۔cinnamon۔کی بات کر رہے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کس کو کوکنگ آتی ہے۔ کس کو نہیں کون ایکسپرٹ ہے کون نہیں کس کو شوق ہے کس کو نہیں کسے نفرت ہے۔ مجھے نہیں آتی پر شوق جنون کی حد تک ہے۔ نوٹ یہ دھاگہ خواتین و حضرات کے لیے ہے

کوکنگ مجھے کسی حد تک آتی ہے یعنی ماہر نہیں ہوں، شوق بہت زیادہ ہے، نفرت بالکل نہیں ہے تاہم میں کرتی نہیں ہوں۔
 
Top