کوچہ شاپران ِ محفل

مبتدی شاپر نے بتایا ہے وہ آج کل غزلیں اس لیے لکھ رہے ہیں ان کی نوکری سر کاری ہے جب پرائیویٹ ادارے میں نوکر بنیں گے تب لکھنا۔مشکل یوگا تب کے لیے مشکل مشکل شعر لکھ رہے تاکہ یار دوستوں میں سینہ تان کر چل سکیں کہ وہ غالب ہیں ..

نیاز عشق، خرمن سوزِ اسبابِ ہوس بہتر
جو ہو جاوے نثار برق مشت خار و خس بہتر

آنسو کہوں کہ، آہ، سوارِ ہوا کہوں
ایسا عناں گسیختہ آیا کہ کیا کہوں
اقبالِ کلفتِ دلِ بے مدعا رسا
اختر کو داغِ سایہِ بال ہما کہوں
 
Mystic Enigma

محفلین
بہت پڑھنا پڑے گا ۔ اگر کوئی آسان لفظوں میں رہنمائی کردے تو نوازش
کچھ نہیں۔۔تلاش میں جا کر شاپری لکھیں جو نیرنگ میاں کے نام سے شاپری تحریر ہے وہ پڑھ لیں وگرنہ مہدی نقوی حجاز صاحب نے محترمہ نور سعدیہ کے پوچھنے پر انہیں بتایا ہے ۔ایک لنک دیا ہے جناب مہدی نے وہ پڑھ لیں آپ اس وقت کسی غیر متفق بات کی بابت بات کر رہے تھے. ہمیں تو آپ کے شعر کی سمجھ نہیں آئی وگرنہ پم بھی کچھ کہتے
 
جی ان شاءاللہ وقت نکال کر پڑھوں گا یہ ساری چیزیں۔
 
بہت پڑھنا پڑے گا ۔ اگر کوئی آسان لفظوں میں رہنمائی کردے تو نوازش
آسان لفظوں میں اس کا ترجمہ میری ناقص رائے میں مجھے بھی سمجھ نہیں آیا ۔ نزیر بھائی ازراہِ تفنن کہا
ویسے مجھے واقعی سمجھ نہیں آیا بس یوں لگتا ہے جیسے ہمارے مراسلوں کو شاپر سے تشبیح دی جا رہی ہے یعنی وہ ہلکے ہیں۔ شاید مزاح کا ایک طریقہ ہے ہم بھی شامل ہو لیے مزاح در مزاح کرنے کے لیے۔
 
یہ شاپر کیا ہیں ؟ شہ پر ہوتا ہے وہ سنا ہے ہم نے اسکا یہ تلفظ بلکل نیا ہے میرے لیے۔
ہمارے خیال میں تو شاپر یہ ہے
blue_vest_carrier_hand_1.jpg
 
سلطنت بنام "کوچہِ شاپرانِ محفل" کی فرماں روا شاہ پری کی خدمتِ عالیہ میں ایک شاپری درباری شاعر کا شاپری گانا پیش خدمت ہے ۔

کیوں شاپر شاپر کرتی ہے
کیوں شاپر پہ تو مرتی ہے
اک بات مجھے بتلا دے تو
ان شاپر کا کیا کرتی ہے
کیا ہوتا ہے شاپر کا
شاپر کی لگا دوں ڈھیری
میں بارش کر دوں شاپر کی
اک وار جے آوے ہنیری
میں بارش کر دوں شاپر کی
اک وار جے آوے ہنیری

اور اب مکمل پنجابی میں ایک شاپری گانا

شاپر شاپر کردی نی توں آپے شاہ پری ہوئی
فیر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاہ پری ہوئی
کی لبھدا تینوں شاپراں اچ، کیوں شاپر پھڑ کھلوئی
فیر شاپر کٹھے کر کر وی تسکین نہ تیری ہوئی
فیر شاپر شاپر
شاپر شاپر
شاپر شاپر
شاپر شاپر
اک گل پچھاں تیرے کولوں
شاپراں دی رانی
تینوں سمجھ نہ آئی
شاپراں دی اے روانی
ہے خالی شاپر ،
کہ بھریا شاپر
ہے چنگا شاپر
یا مندا شاپر
فیر شاپر شاپر شاپر شاپر شاپر شاہ پری ہوئی
ایس کر کے محفل شاپراں دی اے شاپرو شاپری ہوئی۔۔۔
 
شاپر چڑھانا یعنی ماسک چڑھانا. جو بات کہو دل میں میں متضاد ہو جیسے میں اپنے محبوب کی تعریف کر ہوں شاپر چڑھا رہی ہوں اندر سے گالیاں دے رہی یوں جو۔مجھے سمجھ آیا
او سیدھا سیدھا کہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہری منافقت
 
نور وجدان

لائبریرین

نیرنگ کے بعد کے جانشین ہیں ..۔ شاپر کی ڈھیری نہ لگائیں شاپر کھینچ کھینچ کر لمبا کریں

ویسے میرا قصور تو اتنا نہ تھا معصوم سی نور پہ ..۔
 
شاپر چڑھانا یعنی ماسک چڑھانا. جو بات کہو دل میں میں متضاد ہو جیسے میں اپنے محبوب کی تعریف کر ہوں شاپر چڑھا رہی ہوں اندر سے گالیاں دے رہی یوں جو۔مجھے سمجھ آیا
یہ مطلب مزاح کے زمرے میں کیسے آتا ہے ہماری سطحی سی سمجھ سے بالاتر ہے۔
 
نیرنگ کے بعد کے جانشین ہیں ..۔ شاپر کی ڈھیری نہ لگائیں شاپر کھینچ کھینچ کر لمبا کریں
ویسے میرا قصور تو اتنا نہ تھا معصوم سی نور پہ ..۔
نیرنگ خیال کو دعوت دی جاتی ہے۔ کہ وہ برائے مہربانی شاپر، شاپری، شاپریت کی وضاحت فرمائیں تاکہ معمہ حل ہو سکے۔شکریہ
چلیں معصوم سی نور اب آپ کو مخاطب نہیں کیا جائے گا شاپری لہجہ میں۔ اگر کچھ برا لگا ہو تو معذرت قبول فرمائیے۔
 
آخری تدوین:
Top