کوچۂ آلکساں

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ اور کاہلی اللّہ ایسی کاہلی سب کو عطا کرے کیا کیا شاہکار تخلیق کرتے ہیں ؀
کچھ کھویا ہوا ہے جو کسی کو نہیں ملتا
پھرتے ہیں پریشاں قد و قامت مرے آگے

جب سے یہ کھلا مجھ پہ کہ میں ہوں نہیں کچھ
تب سے نہ جہنم ہے نہ جنت مرے آگے
آپ کی محبت ہے اپیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں ایک دو دن کیا گیا۔۔۔۔ یہاں چار پانچ صفحات بھر دیے انہوں نے۔۔۔ اور کسی نے روکا بھی نہیں۔
سیما آپا کی سربراہی میں ہم قبضہ گروپ کے رکن بن گئے ہیں
کیا واقعی صفحات آگے نہیں بڑھانے تھے؟ سیدھا سادا جواب دیجئیے گا کہ آج کل ہم سوچنے سمجھنے سے پرہیز پہ ہیں
 
Top