کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
شمشاد بھائی کو معلوم ہو شاید۔۔
اچھا یہ ہلکے انگوری رنگ کی میٹھی شراب جو ہے اس کا نام کیا ہے اور کہاں کی برانڈ ہے؟
یا ر آپ بھی نا ۔ ارے میری جان سینکڑوں شراب کی کمپنیاں ہیں اور ہزاروں برانڈ ۔ یہ کوئی سیدھا معاملہ نہیں پر سکاچ وہسکی مشہور ہے تو رشین وڈکا سوئش شیمپئین برانڈ کی تو بات ہی نا کریں ۔
 
Top