کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
لو جی علی محمد تاجی کی آواز میں "یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں" سنو
یہ پرانی ہو گئی اب نہیں سنتا ۔ ان کی اپنی شکل بھی کچھ ہارڈ کور کپی پینے والی ہے آنکھوں کے گرد ہلکے پڑ گئے گندی شراب سے
 
محمد امین

لائبریرین
بھئی اس سے چھوٹی بوتل پر اپنا تو گزارا نہیں ہوتا۔۔۔
548285_10150766300127117_1240593904_n.jpg

واللہ۔۔۔۔ عزیز میاں کی "میں شرابی شرابی" یاد آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"دیسی نہ پیوں گا۔۔۔۔"
 
محمد امین

لائبریرین
میری سمجھ نہیں آرہا اب کیا کہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "خیالِ زہد" میرے بلوگ کا نام ہے ۔۔۔۔۔ :p

نہ حرم میں، نہ سکوں ملتا ہے بتخانے میں
چین ملتا ہے تو ساقی ترے مے خانے میں۔۔۔۔۔۔۔

جھوم برابر جھوم شرابی ۔۔۔۔ ؛)

---------

کہاں چلا ہے ساقیا،
ادھر تو لوٹ ادھر تو آ،
یہ مجھ کو دیکھتا ہے کیا،
اٹھا سبو، سبو اٹھا
سبو اٹھا کے پیالہ بھر
پیالہ بھر کے دے ادھر!
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
نہ ہاتھ روک ساقیا
پلائے جا، پلائے جا ؛)
 
عثمان

محفلین
نشہ آور شے کھا کر دو احساسات ہوتے ہیں۔
ایک تو نشہ کرنے والا حالت نشہ میں اپنے آپ کو ہائی یعنی خوش باش محسوس کرتا ہے۔
دوسرا بھوک بہت لگتی ہے۔
یہ بات مجھے ہر اس شخص نے بتائی ہے جس نے کبھی نہ کبھی کوئی نشہ کیا ہے۔
 
شاہد شاہنواز

ایسے افراد کے ساتھ آپ کیا کر رہے تھے؟
 
عثمان

محفلین
ایسے افراد کے ساتھ آپ کیا کر رہے تھے؟
کچھ کولیگز ہیں ، کچھ دوست ہیں۔
دنیا کی بعض اقوام کے نزدیک بعض اقسام کا نشہ کوئی ایسی معیوب بات نہیں۔
مثلاً ایک ہندو کولیگ نے بتایا کے وہ لوگ اپنے کسی مذہبی تہوار پر بھنگ کا مشروب پیتے ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
کچھ کولیگز ہیں ، کچھ دوست ہیں۔
دنیا کی بعض اقوام کے نزدیک بعض اقسام کا نشہ کوئی ایسی معیوب بات نہیں۔
مثلاً ایک ہندو کولیگ نے بتایا کے وہ لوگ اپنے کسی مذہبی تہوار پر بھنگ کا مشروب پیتے ہیں۔
ہولی ہے۔۔۔ رنگ برسے۔۔۔
اس گانے میں ہولی کا جشن مناتے ہوئے بھنگ ہی تو گھوٹی جا رہی تھی اور امیتابھ بھی بھنگ کا گلاس پی کر ہی ٹن ہوا تھا۔ :)
 
عسکری

معطل
کچھ کولیگز ہیں ، کچھ دوست ہیں۔
دنیا کی بعض اقوام کے نزدیک بعض اقسام کا نشہ کوئی ایسی معیوب بات نہیں۔
مثلاً ایک ہندو کولیگ نے بتایا کے وہ لوگ اپنے کسی مذہبی تہوار پر بھنگ کا مشروب پیتے ہیں۔
ہمارے بھی ہر تہوار میں بنگ شراب چرس کا بے دریغ استمال ہوتا ہے ۔ عید اور 14 اگست کے دنوں شراب شارٹ پڑ جاتی ہے محرم اور رجب کے مذہبی تہواروں میں بھنگ پی جاتی ہے ۔ یہ تو کوئی بڑی بات نہیں
 
حسان خان

لائبریرین
کچھ کولیگز ہیں ، کچھ دوست ہیں۔
دنیا کی بعض اقوام کے نزدیک بعض اقسام کا نشہ کوئی ایسی معیوب بات نہیں۔
مثلاً ایک ہندو کولیگ نے بتایا کے وہ لوگ اپنے کسی مذہبی تہوار پر بھنگ کا مشروب پیتے ہیں۔

کیتھولکوں کے ہفتہ وار 'ماس' میں حاضرین کو لال انگوری وائن پیش کی جاتی ہے۔
 
کچھ کولیگز ہیں ، کچھ دوست ہیں۔
دنیا کی بعض اقوام کے نزدیک بعض اقسام کا نشہ کوئی ایسی معیوب بات نہیں۔
مثلاً ایک ہندو کولیگ نے بتایا کے وہ لوگ اپنے کسی مذہبی تہوار پر بھنگ کا مشروب پیتے ہیں۔
بھنگ تو برصغیر کا قومی بلکہ خطئی نشہ ہے۔ ہندو ہولی اور دیوالی کے تہوار پر پیتے ہیں۔
میں تو کہتا ہوں ہر آدمی کو سال میں کم از کم 4 دفعہ بھنگ پینی چاہیے۔۔۔:silly:
 
شمشاد

لائبریرین
بھئی آپ نے ان کو خوش آمدید کہا۔میں نے خاص اس دھاگے کی مناسبت سے انہیں اس دھاگے پر خوش آمدید کہا۔

ان کو اشارہ سمجھ جانا چاہیے تھا اور اپنا کوئی تجربہ ہی بیان کرنا چاہیے تھا۔
اگر انہوں نے ایسی کوئی جسارت کی تو ان کی خیر نہیں۔۔۔:D
 
شمشاد

لائبریرین
قصہ مختصر اگر نشوں پر سیر حاصل تبصرہ ہو چکا ہے اور معلومات بھی فراہم ہو چکی ہیں تو کیا خیال ہے اب اس دھاگے کی ای بُک بنا دی جائے۔
 
Top