کوچہء ملنگاں

قیصرانی

لائبریرین
ہم نے سنا ہے کہ کسی سے دشمنی ہو اسے قتل کرنا ہو تو 302 مت لگواؤ اپنے اوپر اسے ہیروئین پر لگا دو سانپ بھی مر جائے لاٹھی بھی نا ٹوٹے
اگر آپ اتنے نواب ہیں کہ ہیروئن کا خرچہ برداشت کر سکیں تو پھر آپ کو 302 وغیرہ کے بارے سوچنے کی کیا ضرورت :)
 
حسان خان

لائبریرین
یار میرے پچھلے علاقے محمود آباد میں ہیروئنچی رات کو گٹر کے ڈھکنے چوری کر کے لے جاتے تھے۔ اور ایک دفعہ جمعے کی نماز کے وقت ایک ہیروئنچی لیبارٹری سے مانیٹر پار کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس کا پھر لاتوں سے نشہ اتارا گیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں یہ بکواس ہے یار تب آدمی بے ہوش ہوتا ہے ایس اتو پھر نیند کی گولی کھا لو تو ویسا ہو گا
نیند کی گولیوں کا تو پتہ نہیں لیکن جب میرا اپینڈکس کا آپریشن خدا خدا کر کے ہونے لگا تھا تو مجھے نرس نے ایک آدھی گولی دی تھی کھانے کو۔ پندرہ منٹ بعد یقین کریں کہ سارا درد، ساری ٹینشن، سارا کچھ ایسے ہوا ہوا کہ پتہ ہی نہیں۔ حتٰی کہ آپریشن ٹیبل تک میں خود چل کر پہنچا حالانکہ تین دن سے درد کی وجہ سے چلنا دشوار ہو رہا تھا۔ یقین کریں کہ اس چھوٹی سی گولی نے ساری دنیا کی ٹینشن مکا دی تھی
 
قیصرانی

لائبریرین
یار میرے پچھلے علاقے محمود آباد میں ہیروئنچی رات کو گٹر کے ڈھکنے چوری کر کے لے جاتے تھے۔ اور ایک دفعہ جمعے کی نماز کے وقت ایک ہیروئنچی لیبارٹری سے مانیٹر پار کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس کا پھر لاتوں سے نشہ اتارا گیا۔
پنجابی سٹیج ڈرامے میں کہتے ہیں کہ

دن میں ان نشئیوں سے چلا نہیں جاتا اور رات کو اڑھائی من کے گٹر کے ڈھکن اٹھا کر لے جاتے ہیں :)
 
عسکری

معطل
نیند کی گولیوں کا تو پتہ نہیں لیکن جب میرا اپینڈکس کا آپریشن خدا خدا کر کے ہونے لگا تھا تو مجھے نرس نے ایک آدھی گولی دی تھی کھانے کو۔ پندرہ منٹ بعد یقین کریں کہ سارا درد، ساری ٹینشن، سارا کچھ ایسے ہوا ہوا کہ پتہ ہی نہیں۔ حتٰی کہ آپریشن ٹیبل تک میں خود چل کر پہنچا حالانکہ تین دن سے درد کی وجہ سے چلنا دشوار ہو رہا تھا۔ یقین کریں کہ اس چھوٹی سی گولی نے ساری دنیا کی ٹینشن مکا دی تھی
جی بالکل پہلے پہل ایس اہوتا ہے ۔ میں جب نہیں پیتا کئی دن تو پھر ایک دو پیک سے ہی سرور ہونے لگتا ہے پر جب باہر کے ملکوں میں یک دم پینے لگ جاتا ہوں تو 4 دن بعد 5-6 پیگ سے کمفرٹ ہو جاتا ہوں آپ نے تو لائف میں پہلی بار لی تھی :D
 
Top