کوچہء ملنگاں

قیصرانی

لائبریرین
ابھی پوٹیٹو چپس لے آیا ہوں ساتھ مارس چاکلیٹ کا منی پیکٹ۔ چاول اور سلاد اور سیخ کباب تقریباًۢ تیار ہیں۔ اس لئے جو ساتھ دینا چاہے، جزاک اللہ
 
حسان خان

لائبریرین
اس کوچۂ ملنگاں کی آج کی بیٹھک میں آپ کا استقبال ہے قیصرانی صاحب۔ امید ہے آپ بھی یہاں کی نشہ افزا باتوں سے فیضیاب ہوں گے۔
 
ابھی پوٹیٹو چپس لے آیا ہوں ساتھ مارس چاکلیٹ کا منی پیکٹ۔ چاول اور سلاد اور سیخ کباب تقریباًۢ تیار ہیں۔ اس لئے جو ساتھ دینا چاہے، جزاک اللہ
چاکلیٹ کے ساتھ اگر بوتل پی تو الٹی ہوجائے گی۔
آپ مینو میں سے چاکلیٹ مائنس کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارے دھاگے میں کسی نے ہیروئن کا ذکر نہیں کیا۔ اس کا مطلب ہے ہیرونچی کے مطعلق کسی کےپاس معلومات نہیں ہیں۔
 
منصور مکرم

محفلین
سارے دھاگے میں کسی نے ہیروئن کا ذکر نہیں کیا۔ اس کا مطلب ہے ہیرونچی کے مطعلق کسی کےپاس معلومات نہیں ہیں۔
کیوں نہ کل کسی پوڈری(ہیروئنچی) کا انٹرویو ہی کر لیں۔دیکھتے ہیں اُس کی خبر پر کون نظر رکھتے ہیں۔
 
شمشاد بھائی ہیروئن انتہائی گھٹیا نشہ ہے۔ اس کی کسی صورت کوئی تعریف نہیں کی جاسکتی۔
ویسے اس کو کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
1۔ سگریٹ کے ساتھ پینا۔
2۔ انجیکشن کے ذریعے انجیکٹ کرنا۔
3۔ سانس کے ذریعے دماغ پر چڑھانا۔ (یہ طریقہ عام استعمال ہوتا ہے اور سب سے زیادہ نشہ ور ہوتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے والا مرنے سے پہلے ہیروئن کسی صورت نہیں چھوڑ سکتا۔)
4۔ کچھ عقلمند کھا کر بھی نشہ کرتے ہیں۔ (یہ لوگ ہیروئن آسانی سے چھوڑ بھی دیتے ہیں)
 
Top