کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
میں تو تنگ آ گیا تھا سعودی ٹیلیکوم کے وعدوں سے ابھی جا کر موبائلی کنکٹ یو ایس بی لایا ہوں 399 ریال میں بھار میں گیا ڈی ایس ایل مجھے نہیں لگوانا اب
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے اسی لیے سعودی ٹیلیکوم سے ڈی ایس ایل نہیں لیا کہ ان کے وعدے وعدے ہی ہوتے ہیں۔
 
عسکری

معطل
کیا ہوگیا عبداللہ صاحب کیا کر دیا "سعودی ٹیلیکوم" نے ؟
ماسلام

ہماری جان پر بنی ہے اور دوستوں کو پتا بھی نہیں:grin:

بھائی

دی ایس ایل اپلائی کیا تھا اب سے 2 مہینے پہلے ایک دوست نے 12 دن سے میں نے بھی بہت ٹرائی کیا کہ لگا دیں پر وہ ایک ہے بات کہتے ہیں کیبل میں پرابلم ہے جلدی لگا دیں گے آج تو مین تنگ آ گیااور موبائلی کنکٹ لے آیا جا کر :whistle:
 
ف۔قدوسی

محفلین
تھانے والے الزامات نہیں، اب دیکھیں اگر کہیں کوئی گڑبڑ ہوتی ہے تو عوام ہی میں سے کوئی تھانے میں اطلاع کرتا ہے ناں۔ تو ایسا ہی آپ کو بھی کرنا چاہیے۔

ھمممم اور پولیس وقت پر نہیں پہنچتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
علی ذاکر

محفلین
ہماری جان پر بنی ہے اور دوستوں کو پتا بھی نہیں:grin:

بھائی

دی ایس ایل اپلائی کیا تھا اب سے 2 مہینے پہلے ایک دوست نے 12 دن سے میں نے بھی بہت ٹرائی کیا کہ لگا دیں پر وہ ایک ہے بات کہتے ہیں کیبل میں پرابلم ہے جلدی لگا دیں گے آج تو مین تنگ آ گیااور موبائلی کنکٹ لے آیا جا کر :whistle:

محترم میرے پاس بھی ایس ٹی سی کا ہی کنیکشن ہے میرے کیال سے یہ کچھ بہتر کرنے کے لیئے اس کا کام کر رہے تھے میرے پاس بھی پچہلے دو دن پہلے کنکشن نہیں تھا لیکن اب ٹہیک ہوگیا ہے:)!
ماسلام
 
عسکری

معطل
بندو بست میں نے خود کر لیا ہے اور یہ ملز میں لائف ٹائم خرابی ہے شاید اسلئے نہیں لگا رہے 2 ماہ سے اچھا اب کیا مجھے لگوانا ہی نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top