کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
میرا تو نیک مشورہ یہی ہے۔ کہ وہ Avatar رکھیں ہی نہ۔ huhاس کے بغیر بہت اچھا گزارا ہو جائے گا۔ میں جس تھریڈ پر جاتی ہوں۔ وہ اتنی خوبصورت مچھلی منہ کھولے استقبال کر رہی ہوتی ہے۔ اور میں بس پھر وہیں سے واپس۔۔۔۔۔huh huh
 
آپ سب نے میرے اوتار پر اتنا اعتراص کیا کے ایڈمن صاحب بھی آپ کے کہنے میں آگئے ۔
اور ان کہ کہنے پر اور آپ سب کی خواہش پر میں نے اوتار ہی ختم کردیا۔ :(
ویسے ایک بات اوتار تھا کیسا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ڈیول فش نے کہا:
آپ سب نے میرے اوتار پر اتنا اعتراص کیا کے ایڈمن صاحب بھی آپ کے کہنے میں آگئے ۔
اور ان کہ کہنے پر اور آپ سب کی خواہش پر میں نے اوتار ہی ختم کردیا۔ :(
ویسے ایک بات اوتار تھا کیسا :wink:

ختم نہ کریں۔ کوئی اور اچھا سا پیارا سا لگا لیں۔ یہ مچھلی والا تو اتنا ڈراؤنا تھا کہ ماوراء نے تو آپ کا اوتار دیکھ کر آنا ہی چھوڑ دیا تھا۔
 
آپ کے بعد میں چھوٹے اوتار کے ساتھ :D

اب ٹھیک ہے اب ڈر تو نہیں لگ رہا :wink:

رہا کوئی دوسرا اوتار لگانے کو سوال
تو میرے نک کے ساتھ تو یہی جچتا ہے :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top