کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میں مصروف ہوں ، ابھی نہیں آ سکتی

فہیم بے شک آجائیں۔ ویسے وہ بڑے مستقل مزاج اور مزاج آشنا شخصیت ہیں۔۔۔۔۔

سچ کہا نا نوید صواحیب؟
 

نوید ملک

محفلین
بات تو سچ ہے مگر میں کچھ نہیں کہتا اس پر ابھی ابھی متاثررررررررررررر ہوا ہوں ؟
فہیم ٹھیک کہا ناں ؟
 

دل مضطر

محفلین
یہ کیا ہورہا ہے دوستو؟

بھائی ٹاپک پر نظر پڑی۔۔۔ جب دیکھا تو سر چکر کھا گیا۔ 7 پیجز سے بھی اُوپرررررر۔۔۔
اور کچھ سمجھ بھی نہیں آرہا۔۔ اس لئے کیا کوئی بتا سکتا کہ اس موضوع میں کیا ہورہا ہے؟؟
پہلے بھی کافی مشکل ہورہی ہے اردو ویب کو برائوس کرنے میں۔۔ :)
مشکل سے مراد یہ ہے کہ پہلے انٹرویوز پڑھتا رہا۔ جب پڑھتے پڑھتے خودانٹرویو بن گیا تو پھر کام اور مشکل ہوگیا۔۔ :D
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم، بھائی کیا آپ اپنا نام کہیں ادھورا تو نہیں لکھ رہے؟ میرا خیال تھا کہ شاید آپ دل مضطرب لکھنا چاہ رہے ہوں۔ :idea:
 

دل مضطر

محفلین
مطلب تو ایک ہی ہے۔ یا کچھ تبدیل

جناب محترم نبیل بھائی۔
میرے خیال میں لفظ مضطر بھی ٹھیک ہے۔ میں نے کافی اشعار وغیرہ میں پڑھا ہے۔ اور لگتا ہے مضطر اور مضطرب کے معنٰی ایک ہی ہیں۔۔ یا کسی اور ممبر کو معلوم ہو کہ کیا ڈفرنس ہے؟ان میں(تو بیان کردیں)۔ یا پھر اُردو لغت دیکھنی پڑے گی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top