کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
عرصے کے بعد اس تانے بانے میں پہلی بار بن بلائے حاضر ہوں،
ابھی محب کو یاد کیا ہی تھا، آ جاؤ یار یہاں، اور ظفری نے جو تانا بانا کھولا ہے تمھاری یاد کا، اور رضوان کا بھی، اس میں اضافہ کر جاؤ۔
 

جیہ

لائبریرین
اہا۔۔۔۔۔ بابا جانی آئے ہیں۔۔۔۔۔ :)

السلام علیکم بابا جانی۔۔۔۔

کیسے ہیں آپ؟ میں بھی ٹھیک ہوں۔

کیسا رہا دورہ علی گڑھ اور جے پور کا۔
 

جیہ

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے واپس آگئے۔ ای میل ابھی چیک کرتی ہوں۔
باباجانی ایم مبین کے افسانوں پر کام شروع کیا ہے۔
 

دوست

محفلین
وعلیکم سلام
بس کہیں کہیں رکھتا ہوں میں بھی تشریف
:wink: :wink: :wink:
ورنہ گزر جاتا ہوں کترا کر۔۔
آپ سنائیں کیا احوال ہیں۔۔
 
لیں اعجاز صاحب میں آگیا آپ کے یاد کرنے پر اور ظفری کے بلانے پر :)

کچھ دیر میں ظفری کے دھاگے پر بھی جواب دیتا ہوں۔
 

فریب

محفلین
کلو میٹر کا تو پتہ نہیں مگر 3،4 بار دوبارہ حاضری ضرور دیں تب آخری شفٹ پوری ہو گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top