کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? :shock:

کیا پتا ہے سب کو ؟ مجھے تو کچھ پتا نہیں ۔ :? مجھے بھی بتاؤ ۔
سب کو پتہ ہے لیکن شمشاد بھائی کو کل میں نے بتایا ہے۔
273_hehe_1.gif

وہی بات۔۔۔برتھ ڈے والی۔ ہاں وہی وہی۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آپ کے بعد تو جو بھی آئے۔۔ میں سوچ رہی ہوں زکریا نہیں آ رہے آجکل۔ :?

بزی ہیں اک اہم کام میں :D اس اہم کام کی مجھے ذکریا نے مٹھائی بھی کھلانی ہے فروری کے آخر میں :lol: :lol: :lol:

روز تو ایم ایس ن پر آتے ۔ یہاں نہیں آرہے کہ کام میں ۔ ہاں البتہ زکریا کی نظر :D اک اک اک پوسٹ پر سے گزرتی ہے روز بلاناغہ :lol: :p

ابھی دیکھنا ، میں لکھکر ہٹوں گئ ہی زکریا کدھر بھی ہوئے پڑھ چکے ہونگے ۔ :D :D :p
اچھا تو کیا صرف آپ کو مٹھائی کھلانی ہے۔؟ :roll:
اچھا۔۔۔ مجھے پتہ لگا تھا کہ ایم ایس این پر بھی نہیں آ رہے اس لیے پوچھا تھا۔ بڑی ہمت ہے ایک ایک پوسٹ کو دیکھتے ہیں۔ :?
 
تیشہ

اے لو ۔ ابھی گھنٹے بھر سے مجھے زیک کی ہر اکمنٹ بعد ای میل مل رہی ہے :lol: ۔ اور تم کہہ رہی نظر نہیں آرہے ابھی گھنٹہ بھر سے ہم ای میل ای میل گیم کھیل رہے ہیں :lol:
اور میں نے کہا تھا نہ میں لکھتی بعد میں ہوں ذکریا پڑھ پہلے جاتے ہیں :D ابھی پوچھ رہے آپ کیا میرے بارے ادھر لکھ رھی ۔ :lol: :lol:

ابھی دیکھنا اب یہ پوسٹ پڑھتے ساتہ اک اور ای میل آئی کہ بس آئی ملی ۔ :D
 
اچھا۔ پہلے بتاتیں نہ۔

ای میل ای میل گیم۔ یہ تو بڑی زبردست گیم ہے۔ اچھا تو آپ ان کے بارے میں ادھر نہ نہ لکھیں۔ :D
 
تیشہ

محفلین
:D میں تو لکھوں گی ۔ زکریا ادھر آئیے پڑھئیے ۔ :lol: :lol:

اب میں تھک گئی ہوں اس ای میل گیم سے ۔ :D سونے جارہی ۔

باقی کل ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
زکریا کو میں نے کھا دوڑ کر دیکھئے اس ٹاپک میں کیا ہؤرہا ۔ :D :D ابھی کچھ ہی دیر میں ادھر کو سب پڑھ لیں گے :p
جادوگر ، جادو کر جائے گا
کسی کو سمجھ نہیں آئے گا :D :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top