کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
سب اچھا کی رپورٹ ہے ۔ نئی تازی سردی منائی جا رہی ہے

کانوں پہ مفلر لپیٹ لیں ، موزے چڑھا لیں ، گرم چادریں لے لیں ، انگھیٹیاں جلا لیں ۔ کیا ہے پتا ۔ کل سردی ہو نہ ہو :p
ہممم۔۔۔ گزشتہ ہفتے ادھر منفی اڑتالیس رہا تھا ایک رات۔ آج منفی بیس تو ابھی سے ہو گیا ہے۔ آپ کی طرف کیا پوزیشن ہے سردی کی؟ :wink:
قیصرانی، پاکستان میں اتنی شدید سردی کی لہر آتی ہے کہ وہ کئی زندگیوں کو بھی اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ کیا آپ کے ہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کی طرف یہ حال ہوا تو ادھر تو پوری اننگ کی شکست ہو جائے گی، کوئی بات نہیں گرمی میں کسر نکال لیں گے۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی، پاکستان میں اتنی شدید سردی کی لہر آتی ہے کہ وہ کئی زندگیوں کو بھی اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ کیا آپ کے ہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے؟؟
یہ لوگ یہاں کی سردی کے عادی ہیں۔ ابھی تو میری بھی عادت ہو گئی ہے کچھ۔ تھوڑی دیر قبل میں نکلا ہوا تھا رات کو لانگ ڈرائیو پر، ایک جینز شرٹ اور ایک جیکٹ تھی بس۔ سردی زیادہ نہیں لگی (منفی بیس میں‌ کار کا ہیٹر کوئی خاص کام نہیں‌کرتا)
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اگر آپ کی طرف یہ حال ہوا تو ادھر تو پوری اننگ کی شکست ہو جائے گی، کوئی بات نہیں گرمی میں کسر نکال لیں گے۔ :wink:
واقعی، گرمی یہاں زیادہ سے زیادہ سینتیس ڈگری ریکارڈ کی گئی تھی گذشتہ سال، جو کہ اب تک کا ریکارڈ‌ تھی :( ادھر اننگز کی شکست ہماری :)
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی، پاکستان میں اتنی شدید سردی کی لہر آتی ہے کہ وہ کئی زندگیوں کو بھی اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ کیا آپ کے ہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے؟؟
یہ لوگ یہاں کی سردی کے عادی ہیں۔ ابھی تو میری بھی عادت ہو گئی ہے کچھ۔ تھوڑی دیر قبل میں نکلا ہوا تھا رات کو لانگ ڈرائیو پر، ایک جینز شرٹ اور ایک جیکٹ تھی بس۔ سردی زیادہ نہیں لگی (منفی بیس میں‌ کار کا ہیٹر کوئی خاص کام نہیں‌کرتا)

اچھا۔۔۔لیکن پاکستان میں لوگ سردی کے عادی کیوں نہیں ہوتے؟؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

سب ٹھیک ٹھاک ہیں، آپ کیسی ہیں؟ کہاں رہیں اتنے دن؟

علی پور کا ایلی پر زور ہے، آپ کہاں تک پہنچیں؟
 
سارہ خان

محفلین
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ میں اپنی پپھو اور ماموں کے گھر گئی ہوئی تھی ۔۔ واپس آئے بھی کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔ لیکن کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہی ہے ۔۔ اس لئے کم کم آنا ہوتا ہے ۔۔
علی پور کا ایلی لکھواؤں گی لیکن کچھ دن کے بعد ۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
لکھواؤں گی کیا مطلب؟ کیا خود سے نہیں لکھتیں، مجھے تو ماوراء نے 30 صفحے اور پکڑا دیئے ہیں :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ملک صاحب

میں ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں؟

آج تو یہاں کا موسم بھی بہت اچھا تھا۔ سردی لگتا ہے “ لغی گئی جے“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top