کون ہے جو محفل میں آیا

شمشاد

لائبریرین
کوشش تو بہت کی لیکن میچ ہار گئے۔
چلیں ہار جیت تو لگی رہتی ہے۔

ابھی شگفتہ صاحبہ تھیں آنلائن۔
 

نوید ملک

محفلین
جی شمشاد صاحب ہار جیت واقعی کھیل کا حصہ ہے لیکن ساؤتھ افریقہ ٹیم بہت پروفیشنل اپروچ سے کھیلی ۔ کیلس اور پرنس نے بہت سمجھداری سے آصف کے اوورز کو گزارا
 

قیصرانی

لائبریرین
لگ رہا تھا کہ میچ ہار ہی جائیں گے، کیونکہ کیلس اور پرنس کا رن ریٹ بتا رہا تھا کہ وہ مشکل اوورز کو گزار رہے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top