کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
پھر کچھ فیصلہ ہوا کہ تاریخی دھاگہ کھولنے کا اعزاز کس رکن کو بخشا جا رہا ہے؟
یا پھر یہ پہلے آئیے پہلے پائیے کے اصول کی بنیاد پر ہوگا ؟ :)
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام عثمان بھیا
میں ابھی آپ کو ٹیگ کرنے لگی تھی کہ یہاں آئیں اور آپ آگئے
 
پھر کچھ فیصلہ ہوا کہ تاریخی دھاگہ کھولنے کا اعزاز کس رکن کو بخشا جا رہا ہے؟
یا پھر یہ پہلے آئیے پہلے پائیے کے اصول کی بنیاد پر ہوگا ؟ :)
فہیم بھائی نے ریزورو کروا رکھا ہے۔ ممکن ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی مشاورت بھی ہوئی ہو۔ خیر ابھی تو چند دنوں کا فاصلہ ہے۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
پھر کچھ فیصلہ ہوا کہ تاریخی دھاگہ کھولنے کا اعزاز کس رکن کو بخشا جا رہا ہے؟
یا پھر یہ پہلے آئیے پہلے پائیے کے اصول کی بنیاد پر ہوگا ؟ :)
تاریخی دھاگہ یو مین اس کا نیکسٹ والا دھاگہ
ویسے میں چاہوں گئ کہ الف عین انکل وہ دھاگہ کھولیں
 
عثمان

محفلین
وعلیکم السلام عثمان بھیا
میں ابھی آپ کو ٹیگ کرنے لگی تھی کہ یہاں آئیں اور آپ آگئے

ہاں جی ، ہمیں ٹیگ کرنا کسے یاد رہتا ہے۔ وہ تو ہم خود ہی دھاگوں میں جا جا کر بہنوں کو یاد دلاتے ہیں کہ بھئی ہم بھی بھیاؤں کی فہرست میں نام رکھتے ہیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top