کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
تو پارٹی کے اہتمام کے لئے شاپنگ کر آئیں؟

اور ہاں، ڈھیر ساری تصویریں بنانی ہیں ان سب چیزوں کی جن کا اہتمام کریں۔ :) :) :)
شاپنگ تیمور اور ابراہیم بھیا کا کام ہے
میں نے امی کے ساتھ بس کوکنگ کرنی ہے
تصویروں کو بھول جائیں وہ نہیں بنانے والی میں
 

زین

لائبریرین
وہ تو کہتے ہیں کل ہی کرلیں لیکن بندوسبت تو میرے کو ہی کرنا ہے نا :tongueout:
 

زین

لائبریرین
اففففف بھیا جلدی کریں پھر
یہ ناں ہو کہ خالو کی وائف کی نند کو بابا جی لاٹھی کے ساتھ ملیں
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
پتہ ہے میں جلد منگنی کا خلاف تھا لیکن والدہ کی ضد کے آگے ہار ماننا پڑی ۔ والد نے تاخیر سے شادی کی اس لئے والدہ کہتی ہیں کہ تمہیں ایسا نہیں کرنے دوں گی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top