کون ہے جو محفل میں آیا 98

زین

لائبریرین
الحمداللہ میں خیریت سے ہوں ۔ آپ کیسی ہیں کنجوس بہنا ۔ میرے لیے کیا رکھا ہے ؟ :)

شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ؟
 
مقدس

لائبریرین
ایک دن زین بھیا آئیں گے اور کہیں گے
کہ ان کی کزن کی شادی ہے اور ان کو اٹینڈ کرنی ہے
اس لیے کچھ دن آن لائن نہیں آسکیں گے کیونکہ اتفاق سے وہ کزن ان کی فیانسی ہیں اور دولہا وہی ہیں
ہی ہی ہی
 
زین

لائبریرین
ایک دن زین بھیا آئیں گے اور کہیں گے
کہ ان کی کزن کی شادی ہے اور ان کو اٹینڈ کرنی ہے
اس لیے کچھ دن آن لائن نہیں آسکیں گے کیونکہ اتفاق سے وہ کزن ان کی فیانسی ہیں اور دولہا وہی ہیں
ہی ہی ہی
:laugh:
اپیا میرا رشتہ بنتِ خالہ سے نہیں بلکہ خالہ کے گھر میں طے ہوا ہے :sick:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top