کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
تعارف کے پیج سے پتہ کریں کہ کون محفل میں آیا۔
جی جناب پتہ کرلیا ہے ۔۔۔
31 سالہ ’’ محمود علی ملک‘‘ برکت مارکیٹ لاہو ر سے محفل میں تشریف لائے ہیں اور کلمہ رکنیت ’’ قرآنِ مقدس (پڑھنا) سیکھیں (برقی) ‘‘ ہے۔۔
اردو محفل میں خوش آمدید قبلہ محترم ۔۔ سلامت رہیں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

میری آج کی حاضری تازہ خبروں کے ساتھ۔

آج جمعۃ المبارک ہے، مارچ کی 30 تاریخ اور سن ہے 2012۔
مقامی وقت 11 بجکر 50 منٹ۔
خبریں ختم ہوئیں۔
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
آپ بھی آج دیر سے آئیں ہیں

اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک :)

اور دیر سے کہاں
آج تو سویرے ہی باس کی کال آگئی تھی
کہ اٹھو اور فوراً آفس جاؤ۔
تو اٹھا اور بس ایویں ہی حلیے میں آفس آکر
وہ کام نپٹائے ارجنٹ والے
پھر واپس گھر گیا۔ اور تیار ہوکر واپس آیا
تو نماز کا ٹائم ہوچلا تھا۔
نماز پڑھ کر پھر آفس واپسی ہوئی
تو یہاں بھی چکر لگا لیا :)

تم سناؤ کل گھر کو آمد کس ٹائم ہوئی :)
 
مقدس

تو تیار ہونے کی ضرورت کیا ہے، ایسے ہی چلے جایا کریں ناں، نظر نہیں لگتی ایسے
ہی ہی ہی ہی ہی

میں تو شاید 11 بجے واپس آئی تھی ، اور پھر اتنا تھک گئی کہ ناں پوچھیں
اور وہیں پہ ایک اور کپل سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے ہمیں آج کے لیے انوائیٹ کر لیا۔۔ میرا تو ذرا دل نہیں کر رہا تھا لیکن تیمور نے ان کو ہاں کہہ دی کہ ہم ضرور آئیں گے۔۔ ابھی تو کل کی تھکن نہیں اتری
 
تیار ہوکر ایک کالا تل نہ لگالیا جائے :rolleyes:
اور یعنی آج بھی دعوت :)
 
مقدس

لائبریرین
تیار ہوکر ایک کالا تل نہ لگالیا جائے :rolleyes:
اور یعنی آج بھی دعوت :)
تو تیار ہونے میں کیا اتنا ٹائم لگائے بندہ
ہی ہی ہی

جی بھیا یہ تیمور کے پاکستان کے فرینڈز ہیں ناں اور ان کو بہت اچھا لگ رہا ہے ان سب سے ملنا
اور نیکسٹ ویک اینڈ ہم نے سب کو انوائٹ کیا ہے اپنے گھر
 
لیکن میں نے یہ تو کہیں نہیں کہا کہ مجھے ٹائم لگتا ہے تیار ہونے :rolleyes:
یہ تو لڑکیاں لگاتی ہیں ٹائم شائم تیاری میں:)

اور اچھے مزاج کے ساتھ جانا دعوت میں
کہیں وہ لوگ یہ نہ کہیں کے محترمہ کے تو مزاج ہی نہیں ملتے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top