کون ہے جو محفل میں آیا 97

شمشاد

لائبریرین
لائیک چیٹگ وغیرہ۔۔۔۔ ۔ یہ لائیک چیٹگ کیا ہوتا ہے یا ہوتی ہے؟
اور لسنگ سیڈ سونگس:!!! تم نے ابھی سے سیڈ سونگ سُننے شروع کر دیئے تو آگے کیا ہو گا؟

تمہاری ادی سارہ خان سے پوچھوں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
یہ اپنی سارہ بہن کا چھوٹا بھائی جیسا ہے۔ اور سارہ نے ہی اسے اردو محفل میں متعارف کروایا ہے۔ تم بھی اسے خوش آمدید کہہ آؤ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top