کون ہے جو محفل میں آیا 97

ملائکہ

محفلین
جزاک اللہ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں اس کا ڈھیر سارا اجر دے۔
اپنے چاچو کو یاد رکھا تھا کیا؟

مزہ تو بہت آیا:)
مصروفیت بڑھ گئی ہے مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ میں کسی کو بھی بھول گئی ہوں میں نے ہر ہر ممبر کے لئے نام لیکر دعا کی ہے
:star:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top