کون ہے جو محفل میں آیا 97

مقدس

لائبریرین
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں

شمشاد بھیا رہنے دیتی ہوں کہیں کھانے نہ پڑ جائیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہائیں۔۔۔۔ ۔ بے ڈھنگی کیونکر ہونے لگی چال؟
اور ہاں جی کوئی رابطہ ہوا باجو سے مجھ سے انکا نمبر کھو گیا ہے

میرا مطلب ہے جو پہلے تھی سو اب ہے۔

باجو کو ایک دن فون کیا تھا تو ان کی بیٹی نے بتایا ابھی مصروف ہیں، بعد میں فون کریں گی۔ لیکن انہوں نے رابط ہی نہیں کیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top