تمہارا بھوت ہو گا وہاں۔ تم تو دفتر میں کام کر رہی تھیں ناں۔میں تو نہیں تھی وہاں
پتا نہیں کون میری آئی دی سے باتیں کرئینگ بھیا
![]()
میرا بھوت نہیں تو ناعمہ کا بھوت ہوا ہو گا بھیاتمہارا بھوت ہو گا وہاں۔ تم تو دفتر میں کام کر رہی تھیں ناں۔
میں تو نہیں تھی وہاں
پتا نہیں کون میری آئی دی سے باتیں کرئینگ بھیا
![]()
میرا بھوت نہیں تو ناعمہ کا بھوت ہوا ہو گا بھیا![]()
السلام علیکم
پہلے سعود بھائی دھاگے کے آخر میں تفصیلات پیش کرتے تھے جس سے معلوم ہوجاتا تھا کہ دھاگے میں کس کس نے کتنے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔ اب ایسا کیوں نہیں کرتے سعود@ابن سعید بھائی
شاید اتنی سے بھی زیادہ بھیایعنی تم اتنی لاپرواہ بھی ہو کہ کوئی تمہاری آئی ڈی کو ہیک مارلے![]()
ہاں اس میں تو شک نہیں۔شاید اتنی سے بھی زیادہ بھیا
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
پہلے سعود بھائی دھاگے کے آخر میں تفصیلات پیش کرتے تھے جس سے معلوم ہوجاتا تھا کہ دھاگے میں کس کس نے کتنے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔ اب ایسا کیوں نہیں کرتے سعود@ابن سعید بھائی
ہاں اس میں تو شک نہیں۔
جب آپ اپنے موبائلز کی قربانی دے سکتی ہیں تو اکاؤنٹ کیا چیز ہے![]()
یہ میں نے نہیں لکھا بھیاناعمہ کو بھوت کہا، اب تمہاری خیر نہیں۔