کون ہے جو محفل میں آیا 91

زین

لائبریرین
بھیا آج یہاں بادل آئے ہوئے تھے بالکل ہلکی سی بارش بھی ہوئی ۔ اب ہوا چل رہی ہے ٹھنڈی
پتہ ہے کوئٹہ شہر میں آج صبح ہلکی ہلکی برف پڑی ۔ پہاڑوں پر البتہ خوب برف ہوئی ہے ۔28 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے مارچ کے مہینے میں برف باری ہونے کا
 
جن کے سونے کا وقت ہو گیا ہو ان کے لئے یہ رہا آج کا بیڈ۔ :) :) :)

Plant-Modern-Nursery-Wall-Decals-Pink-Beds.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top