کون ہے جو محفل میں آیا 90

عثمان

محفلین
آج طبعیت کچھ ناساز تھی تو جلد گھر آگیا۔ لگتا ہے بدلتا موسم اثر دکھا رہا ہے۔ :)
 

عثمان

محفلین
ویسے یہ جو پسندیدگی کا نیا فیچر متعارف کروایا ہے یہ خوب ہے۔ ورنہ پہلے تو فوتیگی کی اطلاع کے لئے بھی صرف "پسند" کرنے کی آپشن تھی۔ :)
 

عثمان

محفلین
نئے فیچر سے دلچسپ شماریات اخذ ہونے کے امکانات ہیں۔ مثلاً یہی کہ کونسا رکن سب سے زیادہ مزاحیہ مراسلے لکھتا ہے۔ اور کونسا ناپسندیدہ ترین ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top