ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
صبح بخیر
اور سب کو السلام علیکم
چائے پینی ہے کسی نے![]()
میں تو پی چکا
وعلیکم السلام
صبح بخیر
اور سب کو السلام علیکم
چائے پینی ہے کسی نے![]()
ہم خوشی کی وجہ بتانے کی اجازت نہیں دیتے![]()
وہی جو ہمارے دماغ میں آئیکیا بھلا ؟؟![]()
ہم کیوں بتائیں آپ ہی بتا دیں ؟؟؟وہی جو ہمارے دماغ میں آئی
اب بتاؤ کیا ہوسکتی ہے وہ![]()
اتنا بتا سکتے ہیں کہ اس خوشی میں آپ کا ہاتھ بھی شامل ہےہم کیوں بتائیں آپ ہی بتا دیں ؟؟؟![]()
اوہ،
تو یہ وجہ ہے![]()
وجہ بس اتنی سی ہے کہ آج گڑیا رانی نے ہمیں سونے کے لئے نہ ڈانٹنے کا قصد کر لیا ہے۔![]()
![]()
![]()
وجہ بس اتنی سی ہے کہ آج گڑیا رانی نے ہمیں سونے کے لئے نہ ڈانٹنے کا قصد کر لیا ہے۔![]()
![]()
![]()
کس طرح کیا ہے![]()
اس سوال کا کیا مطلب ہوا؟ کیا آپ کے علم میں خفیہ دھاگوں کا قصہ نہیں ہے؟![]()
کس طرح کیا ہے![]()
کس طرح کیا ہے![]()
میں بھی ٹھیک ہوں![]()
ویسے ہمیں خطرہ ہے کہ یہ سبب بتا دینے کے باعث ہمارے ہاتھ سے یہ رخصت جاتی رہے گی۔![]()
![]()
![]()