کون ہے جو محفل میں آیا 89

مقدس

لائبریرین
بھیا ابھی تو کچھ نہیں کھایا
پر بڑی بھوک لگی ہے

یہ تو عائشہ اور ناعمہ سے بات کرنے کی خوشی میں ہے
ہی ہی ہی
 
وعلیکم السلام۔ زین بھیا کیسے ہیں آپ؟

اور کسی کو ویسا کچھ کہلانے پر اعتراض ہو تو آپ "حاضرین و حاضرات" کہہ لیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top