کون ہے جو محفل میں آیا 86

شمشاد

لائبریرین
لیکن میری مانو بلیاں تو صرف دودھ پیتی ہیں یا مرغے کا گوشت کھاتی ہیں۔ انہوں نے تو کبھی بھی چائے نہیں پی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اسی سوچ میں رہیں گی تو کچھ نہیں ہوگا پھر تو :)
سوائے صحت کی خرابی کے۔
سوچ میں تبدیلی لائیں :)

کیسی تبدیلی لاؤں سوچ میں :happy:
انشآاللہ نہیں ہو گی صحت خراب
زندگی مختصر ہوتی ہے اس لیے جو کام سوچے ہوں وہ پہلے ہو جائیں تو بات ہے ناں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top