کون ہے جو محفل میں آیا 86

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

الحمد للہ، بالکل فٹ فاٹ

آپ کیسی ہیں اور بچے تو ابھی سو چکے ہوں گے تبھی آپ کو فرصت ملی ہو گی۔
 
عندلیب

محفلین
و علیکم السلام

الحمد للہ، بالکل فٹ فاٹ

آپ کیسی ہیں اور بچے تو ابھی سو چکے ہوں گے تبھی آپ کو فرصت ملی ہو گی۔
میں بھی الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ، بچے ابھی کہاں سوئے ہیں جاگ رہے ہیں ۔ ایک بڑی آواز کی ضرورت ہے بچوں کے لیے ۔ خیر بھابھی بچے کیسے ہیں ۔۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ، بچے ابھی کہاں سوئے ہیں جاگ رہے ہیں ۔ ایک بڑی آواز کی ضرورت ہے بچوں کے لیے ۔ خیر بھابھی بچے کیسے ہیں ۔۔؟
ارے ابھی تک جاگ رہے ہیں بچے، اسکول نہیں جانا کیا صبح؟

اور آپ کی بھابھی اور بچہ لوگ سب الحمد للہ اچھے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top