کون ہے جو محفل میں آیا 86

قیصرانی

لائبریرین
میں بھی الحمد للہ اچھا ہوں۔

آجکل وہاں موسم تو خوب سرد ہو گا۔
سردی تو گئی :( اگر رات کو منفی گیارہ ہے تو دن کو مثبت دو۔ ڈرائیونگ انتہائی مشکل ہو جاتی ہے اور موسم سرما گیا بے چارہ :( پرسوں تو ایک درخت پر کونپلیں پھوٹتی بھی دکھائی دے رہی تھیں :( تین ہفتے قبل ہی تو منفی تیس تھا۔ اور اب یہ حال ہے کہ بہار آ رہی ہے :(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top