کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں وہ تو تھاہی وہ کم ہوں گیا ہے اب پر اب کھانے کا ایک نیولا بھی ہلخ سے نہیں اُتر رہا ہے کھا نے کی کو شش کرتی ہوں تو اُلٹی ہو جا تی ہے
نوالہ ، حلق

میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے بخار میں کچھ بھی نہیں کھاپاتی اور قے بھی بہت ہوتی ہے۔اللہ کرے آپ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں وہ تو تھاہی وہ کم ہوں گیا ہے اب پر اب کھانے کا ایک نیولا بھی ہلخ سے نہیں اُتر رہا ہے کھا نے کی کو شش کرتی ہوں تو اُلٹی ہو جا تی ہے

نیولا ہاہاہاہا، پتہ بھی ہے نیولا کس کو کہتے ہیں؟

تمہیں نوالہ لکھنا تھا۔
 

تبسم

محفلین
و علیکم السلام

پریشان نہ ہوا کرو۔ انشاء اللہ تعالٰی سب ٹھیک ہو گا۔
اللہ پر بہروسا ہی ہے اس لئے تو ہمت کر پارہی ہوں نہیں تو گھر آنے کے بعد تو ہر خدم پر امی کی یعد ارہی تھی اور میری وجھے سے سب پرے شان بھی ہو رہے تھے اب ہمت کر رہی ہوں
 

پپو

محفلین
مید
فیملی ڈاکٹر سے بات کی ہے اُہوں نے میڈسن دی ہیں وہ کا بھی رہی ہوں پھر بھی کوئی فرق نہیں ہو رہا ہے
اب کچھ چیکپس کروانے کی سوچ رہے ہیں دیکھ تے ہیں کیا ہو تا ہے
میڈیسن کا نہیں کھا لو
کچھ نہیں ہوگا چیک اپ میں یہ صرف حادثے کا اثر ہے اللہ خیر کرے گا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، نئی کتاب کافی دنوں سے کیو میں ہے اس کے اسکین اپلوڈ کر دئیے تھے اور اس پر کام کرنے کے لیے ٹیم کی تشکیل ہوئی تھی قیصرانی صاحب نے اس پر کام شروع کروانا تھا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top