کون ہے جو محفل میں آیا 84

عائشہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ محمد امین عائشہ اور سب میں نے اپنی تصویر لگا دی ہے۔ آدھ گھنٹے بعد ہٹا لوں گا۔
دس از ناٹ ڈن چاچو
یہاں پر ہم سے کوئی نہیں تھا تب اور آپ نے تب ہی شیئر کرنی تھی :(
ناعمہ اور عائشہ دونوں غلط کو ٹیگ کردیا ہے :)

رکیں میں کردیتا ہوں۔

بڑی بہنا
چھوٹی بہنا
بھیا آپ نے چاچو کی پک سیو ہی کرلینی تھی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بہت اچھے ہیں چاچو ۔

جیتی رہو۔ یہ لو اسی خوشی میں ایک چاکلیٹ

300px-Chocolate.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top