وعلیکم السلام تاپمان سطح بلندی سے نیچے گر گیا ہے ۔
اس میں ہنسنے والی کیا بات ۔۔؟ہا ہا ہا ہا![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام تاپمان سطح بلندی سے نیچے گر گیا ہے ۔![]()
جی ۔درست اندازہ لگایا ۔تاپمان سطح بلندی سے نیچے گر گیا ہے
یعنی کہ بخار میزبانی سے آزاد کرگیا ہے
![]()
جی ۔درست اندازہ لگایا ۔اتنے کمزور تھوڑے ہی ہیں جو بخار سے ڈر جائیں گے ۔ آخر کو فہیم بھیا کے ادی ہیں۔
آپ کو کبھی کچھ پتا بھی ہوتا ہے ۔۔؟ہم کو کیا پتا؟![]()
و علیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
ابھی نہیں کھایا سعود بھیا
جی بھیا
بھیا ابھی تو کنسلٹنٹ نے ڈس چارج نہیں کیا
شاید اینڈ آف نیکسٹ منتھ تک آف ہو گا