کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جیتی رہو۔ یہ لو اسی خوشی میں ایک چاکلیٹ

300px-Chocolate.jpg
تھینک یو چاچو پتا ہے مجھے یہ دعا بہت پسند ہے ۔جیتے رہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپیا لائٹ آف ہوگئی تھی یہاں :(
آپ نے پوچھا کہ کمرے کا انتخاب کیوں کرتے ہیں۔ اپیا یہ کوئی ضروری نہیں ہے آپ کسی بھی کمرے میں چند لوگوں کو اکٹھا کریں اپنے دوستوں کو اور کچھ دیر کے لیے قرآن خوانی کی جاتی ۔پھر کھانا وغیرہ دیا جاتا ہے۔بس!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top