آپ کے یہاں تو گرمی ہو گئی ہے ، امین لالہ بتا رہے ہیں۔
میں کوئی نہیں بچُوووو
آپ کے یہاں تو گرمی ہو گئی ہے ، امین لالہ بتا رہے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے۔۔۔ تم سناؤ
بس نا پوچھیں لالہ ہمارے یہاں تو اچھا خاصا مری بنا ہے
گیس نہیں ہےچلو تمہاری وش مری جائے بنا ہی پوری ہوگئی
جاؤ اب جلدی سے پکوڑے بنا لاؤ اس خوشی میں

گیس نہیں ہے
لکڑیاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی بارش میں لکڑیاں کیسے جلیں گی ؟؟؟؟؟؟؟؟

آئسکریم کھا رہے ہو کیا
