آپ کے یہاں تو گرمی ہو گئی ہے ، امین لالہ بتا رہے ہیں۔
میں کوئی نہیں بچُوووو![]()
آپ کے یہاں تو گرمی ہو گئی ہے ، امین لالہ بتا رہے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے۔۔۔ تم سناؤ
بس نا پوچھیں لالہ ہمارے یہاں تو اچھا خاصا مری بنا ہے![]()
گیس نہیں ہےچلو تمہاری وش مری جائے بنا ہی پوری ہوگئی
جاؤ اب جلدی سے پکوڑے بنا لاؤ اس خوشی میں![]()

گیس نہیں ہے![]()
لکڑیاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی بارش میں لکڑیاں کیسے جلیں گی ؟؟؟؟؟؟؟؟![]()

آئسکریم کھا رہے ہو کیا![]()