کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی، بچے کیسے ہیں اور سفر کیسا رہا؟ :) :) :)

ابھی تھوڑی دیر قبل مقدس بٹیا رانی کا فون آیا تھا۔ انھوں نے سبھی محفلین کو سلام کہا ہے۔ :)
الحمدللہ سفر اچھا گزرا ۔ وہاں جتنی گرمی تھی یہاں موسم اتنا ہی سرد ہے۔
بچے بھی خیریت سے ہیں الحمدللہ۔
 
میرے شہر کا اچھا سا موسم اور مزیدار سے پکوڑے

6817210597_11eba5cdb7_z.jpg
 

فہیم

لائبریرین
دل کررہا ہے کیمرہ لے کر باہر نکل جاؤں اور کچھ فوٹو گرافی کر آؤں۔
لیکن ڈر ہے کہ میری اس فوٹو گرافی پر ہی لوگ مذہبی اختلافات کی بحث میں نہ پڑجائیں :confused2:
 

فہیم

لائبریرین
اس قدر خائف ہیں تو مذہبی اختلافات تصویریں مت بنائیے گا۔ :) :) :)

ہمارے علاقے کو کچھ ایسی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے کہ دل کررہا ہے کہ ذرا گھوم گھام کر تصاویر لے لی جائیں۔

لیکن پھر کسی دوست نے آکر اس کے ٹھیک ہونے یا نہیں ہونے پر بحث کرڈالنی ہے۔
 
ہمارے علاقے کو کچھ ایسی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے کہ دل کررہا ہے کہ ذرا گھوم گھام کر تصاویر لے لی جائیں۔

لیکن پھر کسی دوست نے آکر اس کے ٹھیک ہونے یا نہیں ہونے پر بحث کرڈالنی ہے۔

بقول شاعر:

واہ کیا پردہ ہے چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں

ویسے فہیم بھائی کو کہنے والوں کی پروا کب سے ہونے لی؟ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top