آپ سب لوگ کتنی باتں کرتے ہیں
و علیکم السلام
مانو بلی آ گئی ہے تو پھر میں جا رہا ہوں۔
السلام علیکم !
آپ سب لوگ کتنی باتں کرتے ہیں
ہاں صرف دودھ پی جاتی ہیں سب کے فریج سے نکال کر ۔۔اور میں تو بولتی ہی نہیں ہوں۔
پھر کیا سونگھتی ہیں ۔۔؟نہیں پیتی سچی
یعنی آنکھوں سے ہی پی جاتی ہیں ۔۔؟نہیں نا سونگھتی ہوں اور نا پیتی ہوں ۔
یااللہ۔ عائشہ رانی ناراض ہوگئی ہیں کیا ۔۔؟اللہ حافظ