کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

اور کیا ہورہا ہے آج کل،
نیٹ کے بغیر کیا تاثرات ہیں آپ کے :)
آج کل پڑھائی ہی ہو رہی ہے لالہ اور ینٹ کے بغیر مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے ہی ہی ہی ، سب کو مس کرتی ہوں، لیکن پڑھائی کا ٹائم زیادہ مل جاتا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
آج کل پڑھائی ہی ہو رہی ہے لالہ اور ینٹ کے بغیر مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے ہی ہی ہی ، سب کو مس کرتی ہوں، لیکن پڑھائی کا ٹائم زیادہ مل جاتا ہے :)

چلو اچھی بات ہے پڑھو لکھو۔
ویسے کمپیوٹر میں ہوا کیا ہے۔
کوئی ہارڈویئر پرابلم ہے یا پھر ونڈوز وغیرہ اڑ گئی ہے۔

ہم نے اردو محفل کی طرف سے شاکر بھائی سے ایک درخواست کی تھی لمبی چوڑی کہ ہماری بہنوں کا پی سی ٹھیک کرادیں۔
لیکن شاکر بھائی نے کوئی لفٹ ہی نہیں کرائی :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top