کون ہے جو محفل میں آیا 80

ملائکہ

محفلین
اللہ کا کرم ہے ملائکہ۔
تم سناؤ
کہاں گم صم ہو آج کل
السلام علیکم ملائکہ
گم تو کہیں نہیں ہوں بس وقت نہیں مل پاتا زیادہ:oops:
کیا حال ہے تمہارا؟

پڑھائی کیسی چل رہی ہے :)
میں ٹھیک ہوں۔پڑھائی اچھی چل رہی ہے۔آپ کیسی ہیں:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top