سیدہ شگفتہ
لائبریرین
معلوم ہوتا ہے کہ ہم لوگوں نے اپنی سونے جاگنے کی روٹین بہت خراب کررکھی ہے![]()
بالکل یہی بات ہے ۔ رات کی نیند بہت ضروری ہے ۔ زیادہ خرابی بجلی کی آنیوں جانیوں سے ہوتی ہے میں نے اس کا ایک حل سوچا ہے تجربہ کامیاب رہا تو شیئر کروں گی ۔
معلوم ہوتا ہے کہ ہم لوگوں نے اپنی سونے جاگنے کی روٹین بہت خراب کررکھی ہے![]()
ہاہاہاہاہاہا۔
دیکھ لیں یہ ہوتا ہے ٹھیک سے آرام نہ کرنے کا نتیجہ![]()
السلام علیکم کتنی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ مین مچحلی تل رہا ہوں


جی سعود بھائی ، میں سب کے نمبر لیتی ہوں اب تاکہ ایمرجنسی میں انتظار نہ کرنا پڑے یا کسی بھی طرح رابطہ کیا جا سکے ۔
درست ، اب ایسے کروں گی جب ضرورت ہوئی ۔ مجھے پہلے خیال نہیں آیا اس کا ۔
السلام علیکم کتنی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ مین مچحلی تل رہا ہوں
امین بھیا مچھلی ادھر بھی بھیج دیجیے ۔![]()
اچھے ہیں ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟![]()
![]()
![]()
ہمارے میاں کہتے ہیں کہ ہم ویتال ہیں اورویتال کو کھانے پینے کی کیا ضرورت ہے۔کوئی ضرورت نہیں۔ اپیا کے سامنے ہم نے مچھلی رکھی تھی جس کو انھوں نے چکھنا تک گوارا نہ کیا۔![]()
![]()
![]()

ہمارے میاں کہتے ہیں کہ ہم ویتال ہیں اورویتال کو کھانے پینے کی کیا ضرورت ہے۔![]()
ارے سعود بھائی کیئے کس حال میں ہیں؟
آج کافی دنوں بعد آنا ہوا محفل میں بہت اچھا لگ رہا ھے۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ آئے تو یہ عندلیب اپیا کہاں چلی گئیں؟![]()
![]()
حال ہی میں ہم نے اردو ویب پر میجر اپگریڈ کیئے ہیں اور محفل کو وی بلیٹن سے نجات دلا دی۔ اس لئے آپ کو کافی تبدیلیاں نظر آ رہی ہوں گی۔ آپ نئے نظام کو ایکسپلور کیجئے اور اپنے تاثرات سے آگاہ کیجیئے۔ ہم اب بھی اردو ویب میں بڑی تبدیلیوں پر کام کر رہے ہیں۔ نیز یہ کہ سست پڑا لائبریری پروجیکٹ پھر سے جاگ اٹھا ہے۔![]()
![]()
![]()
السلام علیکم