کون ہے جو محفل میں آیا 80

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم !
بھیا لوگ اور بہنا لوگ
میں تھوڑی دیر کو آئی ہوں ۔
مہ جبین آنی میں واپس آؤں گی ناں ڈھیر ساری باتیں کروں گی ابھی میرے ایگزیمز ہونے والے ہیں اور ۔۔۔ ۔ہی ہی ہی وہ تو آپ کو پتا ہی ہوگا۔:)
السلام علیکم عائشہ
چلو آج کافی دن کے بعد تم سے بھی ملاقات ہو گئی
کیسی ہو؟
اور ایگزامز کس کے دے رہی ہو؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام آنی
میں الحمدللہ اچھی ہوں ۔
آپ کیسی ہیں ؟
جی میں فزکس میں آنرز کررہی ہوں ناں تو تھرڈسمسٹر کے فائنل ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top