کون ہے جو محفل میں آیا 80

عندلیب

محفلین
یہ لیجیے مقدس کے لیے اور پ کے لیے ۔۔
43098357.jpg
 

عندلیب

محفلین
آپ دونوں ناشتہ کیجیے ہم ابھی تھوڑی دیر کے لیے جا رہے ہیں ۔ہمیں وکیوم کرنا ہے بچوں کے ابو آفس سے آجائیں گے تو ڈانٹ پڑے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top