کون ہے جو محفل میں آیا 73

تبسم

محفلین
مقدس بٹیا پوری رات جاگتی رہی ہیں شاید اور اب آرام کر رہی ہوں گی۔ ننھی پریوں کی طرف سے کوئی خبر نہیں، عائشہ بٹیا بس ذرا دیر کو آئی تھیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top