کون ہے جو محفل میں آیا 72

فہیم

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تمہاری بائک تو ٹلے اٹھا کر لے گئے تھے۔۔۔ ۔۔اور ہماری گاڑی چوری ہوگئی تھی آج تک نہیں ملی :)۔۔۔
اور اس دن ہمارا کزن ہسپتال میں تھا، ہسپتال کے باہر سے چوری ہوئی۔۔۔ وہ بے چارہ بچہ انتقال کرگیا بعد میں۔۔۔


انا للہ و انا الیہ راجعون
 

محمد امین

لائبریرین
میں ٹھیک اللہ کا شکر ۔
نئی تازہ تو آمد ہو رہی ہے ان دنوں اگر ارادہ کر لیا تو بریکنگ نیوز دھاگہ پر اس سال کی پہلی رپورٹنگ ہو جائے گی ۔ فہیم بریکنگ نیوز تھریڈ کا ربط جب وقت ہو ڈھونڈ دیں ۔

کیا آمد ہورہی ہے :)؟ شاعری شروع کردی کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top