محمد امین
لائبریرین
جی دفتر میں ہوں۔ بلکہ اب پیک اپ ٹائم ہے تو بس جانے ہی والی ہوں۔ آجکل میرے آفس کی رینوویشن ہو رہی ہے تو ادھر ادھر تانک جھانک کا وقت مل جاتا ہے۔
انشاءاللہ شام میں آنا ہو گا اب۔
اللہ حافظ
گڈ
جی دفتر میں ہوں۔ بلکہ اب پیک اپ ٹائم ہے تو بس جانے ہی والی ہوں۔ آجکل میرے آفس کی رینوویشن ہو رہی ہے تو ادھر ادھر تانک جھانک کا وقت مل جاتا ہے۔
انشاءاللہ شام میں آنا ہو گا اب۔
اللہ حافظ
ٹھہر جاؤ سر کے بچّے۔۔تھینک یو سر
مالک کا کرم ہے ۔ محب بھائی میں جوش کی بجائے ہوش سے کام لیتا ہوں۔کیسا مزاج ہے مغل جی .
جوش کے بقول مزاج کو لوگ جمع کے صیغے میں استعمال کرکے بڑی زیادتی کرتے ہیں.
وعلیکم السلام فہیم بھیّا۔السلام علیکم
اگر آپ موجود ہیں تو آپ کر سبز سگنکل کیوں سرخ ہورہا ہے۔
وعلیکم السلام فہیم بھیّا۔
میں آپ کی (سابقہ) اقتداء میں غائب رہ کر حاضر ہوں۔۔
لیجیے ظاہر ہوگیا۔۔ کیا حکم ہے میرے آقا۔۔۔ ؟؟؟
بس کچھ نہیں یار موبائل انتقال کرگیا ہے ۔ اسی کو رو رہا ہوں۔۔
فی الوقت اجازت کہ دفتری چھٹی کا وقت ہے ۔۔ اللہ حافظ
السلام علیکم !