کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ہی ہی وہ بھی آیا ہے ناں لیکن اتنا بڑا ہے کہ کچن میں نہیں رکھا جا سکتا
لیکن جب اپنا گھر لیں گے ناں تب یوز کروں گی

ہمممم
اور سناؤ کوئی نئی تازی
میں تو تمہیں دیکھ کر خوشی میں کچھ ایسا ہوگیا ہوں کہ
سمجھ نہیں آرہا تم سے کیا کیا باتیں کرلوں جلدی جلدی :)
 
عثمان

محفلین
یہ پچھلے کچھ دنوں سے یہ دھاگہ جلد از جلد مکمل نہیں ہو رہا ؟ پہلے تو اس کی رفتار کافی سست ہوا کرتی تھی۔
 
مقدس

لائبریرین
ہممم م
اور سناؤ کوئی نئی تازی
میں تو تمہیں دیکھ کر خوشی میں کچھ ایسا ہوگیا ہوں کہ
سمجھ نہیں آرہا تم سے کیا کیا باتیں کرلوں جلدی جلدی :)
ہی ہی ہی ہی ہی ہی آج ساری باتیں کر لیں۔۔ کیونکہ اب میں نے نیکسٹ کچھ دن لیٹ نائٹ کو آنا ہے۔۔ تب کوئی بھی نہیں ہوتا
 
فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی آج ساری باتیں کر لیں۔۔ کیونکہ اب میں نے نیکسٹ کچھ دن لیٹ نائٹ کو آنا ہے۔۔ تب کوئی بھی نہیں ہوتا

چھٹی کی رات ہو تو ہم بھی دیر تک بیٹھے رہیں۔
ویسے تم اپنے وقت کے مطابق کس ٹائم ہوتی ہو رات میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top